Skip to content
info@rukhsanafoundation.org.pk
+92 3180444219
Become Here Volunteer
Instagram
X-twitter
Facebook-f
Linkedin-in
Home
About Us
Our Team
Blogs
Programs
Apply for Ration
Marriage Arrangements
Free Medical Camp
Healthcare Facility
Ration Drive
Employment Opportunities
Blood Charity
Islamic Giving
Updates
Contact
Home
About Us
Our Team
Blogs
Programs
Apply for Ration
Marriage Arrangements
Free Medical Camp
Healthcare Facility
Ration Drive
Employment Opportunities
Blood Charity
Islamic Giving
Updates
Contact
Donate Now
Apply for Ration
رمضان 2026 راشن امداد درخواست فارم
رخسانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن
رخسانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کو مفت راشن فراہم کر رہی ہے۔ اگر آپ یا آپ کا خاندان اس امداد کے اہل ہیں تو براہِ کرم درج ذیل فارم مکمل اور درست معلومات کے ساتھ پُر کریں۔
ذاتی معلومات
درخواست گزار کا مکمل نام
والد / شوہر کا نام
شناختی کارڈ نمبر
موبائل / واٹس ایپ نمبر
مکمل پتہ
علاقہ / شہر
خاندانی معلومات
گھر کے کل افراد کی تعداد
بچوں کی تعداد
کیا خاندان میں کوئی یتیم بچہ شامل ہے؟
ہاں
نہیں
کیا گھر میں کوئی بیوہ خاتون موجود ہے؟
ہاں
نہیں
مالی معلومات
آمدن کا بنیادی ذریعہ
ماہانہ آمدن (اندازاً)
اگر ہاں، تو وضاحت کریں:
کیا آپ اس وقت کسی اور ادارے سے امداد حاصل کر رہے ہیں؟
ہاں
نہیں
درخواست کی وجہ
براہِ کرم مختصراً بیان کریں کہ آپ کو رمضان راشن کی ضرورت کیوں ہے؟
تصدیق اور اقرار نامہ
شناختی کارڈ کی کاپی اپ لوڈ کریں
اقرار نامہ
:اقرار نامہ
میں اس بات کی تصدیق کرتا / کرتی ہوں کہ اوپر فراہم کردہ تمام معلومات درست اور حقیقت پر مبنی ہیں۔ اگر فراہم کردہ معلومات غلط ثابت ہوئیں تو رخسانہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کو میری درخواست مسترد کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔
میں اوپر دیے گئے اقرار نامے سے اتفاق کرتا / کرتی ہوں۔
ہاں
نہیں
اہم ہدایات
اہم ہدایات
یہ فارم صرف مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے ہے
درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد انتخاب کیا جائے گا
صرف اہل درخواست گزاروں سے رابطہ کیا جائے گا
غلط یا متعدد درخواستیں جمع کروانے پر درخواست نااہل قرار دی جا سکتی ہے
جمع کروانے کا بٹن
WhatsApp us